ابنا: بیروت سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق محمد رضا شیبانی نے گزشتہ رات بیروت میں لبنان کے صدر ، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور حزب المردہ کے سربراہ سے ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں علاقے کی تبدیلیوں اور لبنان کے داخلی حالات کا جائزہ لیا گيا۔ انہوں نے کہا کہ لبنان میں حکومت سازی ایک داخلی مسئلہ ہے اور کسی غیرملکی طاقت کو لبنان کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد رضا شیبانی آج لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی سے بھی ملاقات کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز